علما

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مجمع جہانی تقریب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اتحاد امت میں علما ء کے کردار کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3336484    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: مقاومتی علما ء الائنس کی کانفرنس آج بیروت میں منعقد کی جارہی ہے مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی بھی شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3336017    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:خودکش حملوں کے خلاف 200 مذہبی علما ء کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مشترکہ فتوے میں اسے اسلامی شریعت کے تحت ناجائز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304893    تاریخ اشاعت : 2015/05/18

وکٹوریا میں امن و دوستی اور مذاہب میں ہم آہنگی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے امور پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3275628    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ: سنڈے کو کینیڈین مسلمانوں کی جانب سے آلبرٹا صوبے میں قانون ساز اسمبلی کے سامنے مظاہرے کیے گیے
خبر کا کوڈ: 3038070    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: موجودہ زمانہ سائنسی ایجادات و اختراعات کا زمانہ ہے۔ ہرآنے والے دن میں نئی سائنسی ایجاد ہمارے سامنے ہے ان حالات میں بالخصوص علما ء کو چاہئے کہ وہ حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے اسلام کی صداقت و حقانیت کو دنیا کے سامنے آشکار کریں
خبر کا کوڈ: 2923426    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علما ء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 2895940    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چھتیسویں سالگرہ پر ایران بھر کی طرح قم میں بھی عوام کا انقلاب ریلی میں بھر پور شرکت
خبر کا کوڈ: 2843138    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: لبنانی علما ء نے عرب ممالک کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا
خبر کا کوڈ: 2612792    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شیعہ نشین شہروں "قطیف" اور "احساء" کے شیعہ علما نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں جوانوں کے اندر شدت پسندی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان پر خبردار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385259    تاریخ اشاعت : 2014/03/10

بین الاقوامی گروپ : آج ۲۹ جنوری کو بحرین کی ایک عدالت نے آل خلیفہ کی فرقہ ورانہ پالیسوں کو جاری رکھتے ہوئے بحرین کی شیعہ علما کونسل پر پابندی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368348    تاریخ اشاعت : 2014/01/29

بین الاقوامی گروپ : ۱۴ جنوری کو تیونس کے ۳۵ علما پر مشتمل کمیٹی نے ایک متفقہ فتوی جاری کرتے ہوئے ملک میں اسلام کے علاوہ ہر دین کی تبلیغ کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359859    تاریخ اشاعت : 2014/01/16