علما - صفحہ 3

علما - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مجمع جہانی تقریب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اتحاد امت میں علماء کے کردار کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3336484   تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: مقاومتی علماء الائنس کی کانفرنس آج بیروت میں منعقد کی جارہی ہے مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی بھی شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3336017   تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:خودکش حملوں کے خلاف 200 مذہبی علماء کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مشترکہ فتوے میں اسے اسلامی شریعت کے تحت ناجائز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304893   تاریخ اشاعت : 2015/05/18

وکٹوریا میں امن و دوستی اور مذاہب میں ہم آہنگی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے امور پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3275628   تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ: سنڈے کو کینیڈین مسلمانوں کی جانب سے آلبرٹا صوبے میں قانون ساز اسمبلی کے سامنے مظاہرے کیے گیے
خبر کا کوڈ: 3038070   تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: موجودہ زمانہ سائنسی ایجادات و اختراعات کا زمانہ ہے۔ ہرآنے والے دن میں نئی سائنسی ایجاد ہمارے سامنے ہے ان حالات میں بالخصوص علماء کو چاہئے کہ وہ حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے اسلام کی صداقت و حقانیت کو دنیا کے سامنے آشکار کریں
خبر کا کوڈ: 2923426   تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 2895940   تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چھتیسویں سالگرہ پر ایران بھر کی طرح قم میں بھی عوام کا انقلاب ریلی میں بھر پور شرکت
خبر کا کوڈ: 2843138   تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: لبنانی علماء نے عرب ممالک کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا
خبر کا کوڈ: 2612792   تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شیعہ نشین شہروں "قطیف" اور "احساء" کے شیعہ علما نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں جوانوں کے اندر شدت پسندی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان پر خبردار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385259   تاریخ اشاعت : 2014/03/10

بین الاقوامی گروپ : آج ۲۹ جنوری کو بحرین کی ایک عدالت نے آل خلیفہ کی فرقہ ورانہ پالیسوں کو جاری رکھتے ہوئے بحرین کی شیعہ علما کونسل پر پابندی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368348   تاریخ اشاعت : 2014/01/29

بین الاقوامی گروپ : ۱۴ جنوری کو تیونس کے ۳۵ علما پر مشتمل کمیٹی نے ایک متفقہ فتوی جاری کرتے ہوئے ملک میں اسلام کے علاوہ ہر دین کی تبلیغ کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359859   تاریخ اشاعت : 2014/01/16