دمشق میں "مسلمان ؛مغرب پرستی اور تکفیری فکر" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

IQNA

دمشق میں "مسلمان ؛مغرب پرستی اور تکفیری فکر" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

23:11 - January 28, 2014
خبر کا کوڈ: 1367804
بین الاقوامی گروپ :گزشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق میں رہبر انقلاب کے خصوصی نمائندے کی موجودگی میں "مسلمان ؛ مغرب پرستی اور تکفیری فکر" کے عنوان سے علمائے اسلام کی دسویں سالانہ کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔

ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے شام کی سرکاری نیوز ایجنسی (سانا) کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کانفرنس آج ۲۸ جنوری کو اختتام پزیر ہوئی ہے جس کے بعد شرکا نے متفقہ طور پر عالم اسلام کے اندر ہر قسم کی تکفیری فکر کی ترویج و تبلیغ پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا : اس قسم کی کانفرنسیں خوارج  اور غیر اسلامی فکر کے عنوان سے تکفیریت اور اسلامی ممالک سے اس کے مکمل خاتمے کے طریقہ کار کا جائزہ لیے بغیر کبھی بھی نتیجہ خیز واقع نہیں ہو سکتیں ۔    
1367664

نظرات بینندگان
captcha