برطانیہ میں «بریٹیش مسلم ٹی‌وی» کا آغاز

IQNA

برطانیہ میں «بریٹیش مسلم ٹی‌وی» کا آغاز

15:04 - June 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1414887
بین الاقومی گروپ: مسلم ٹیلی ویژن رمضان المبارک سے کام کا آغاز کر رہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع‌رساں ادارے  «yabiladi»،کے مطابق برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مسلم آبادی کے پیش نظر شدت سے ایک ٹیلی ویژن چینل کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی اس ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے
   (British Muslim TV)     کے نام سے نیا چینل رمضان المبارک میں اسلامی پروگراموں کے ساتھ کام کا آغاز کر رہا ہے ۔ اس چینل کے ساتھ برطانیہ میں اسلامی چینلوں کی تعداد سات ہو چکی ہے
وسیم اختر ، اس ٹیلی ویژن کے سربراہ  کے مطابق، اس چینل کے پروگرام مختلف اور منفرد ہوں گے اور مختلف مکاتیب فکر کے اسکالرز اس چینل پر اظھار خیال پیش کر سکیں  گے
وسیم اختر نے کہا : برطانیہ میں مسلمانوں کو درپیش مشکلات کا حل اور مذہبی ضروریات اہم اہداف میں شامل ہیں اور برطانیہ میں مسلم جوانوں کی اہم تعداد کی پیش نظرٹیلی ویژن پرجوانوں کے حوالے سے خصوصی پروگرامات  نشر ہوں گے۔

1414668

ٹیگس: ٹیلی ، ویژن ، مسلمان
نظرات بینندگان
captcha