ایکنا نیوز-شعبہ یورپ- اس مختصر کتابچے میں مختلف اسلامی موضوعات پر مبنی لیٹریچر شامل ہیں۔ بک لیڈ میں خدا کی مہمانی پر سلام،رمضان کے مفھوم اور تشریح،روزہ کے مقاصد،احکام روزہ،رمضان المبارک کے ہر روز کی دعا،شب قدر کے فضایل اور اعمال،شب عید کے اعمال،عید کے دن کے اعمال،نماز عید ،شرعی اوقات بلگراد ٹایم پر،مختلف دعائیں،مولانا اور حافظ کی شاعری رمضان کے حوالے سے شامل ہیں جو رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے شائع اور تقسیم کیا گیا ہے۔