۵۳ فیصد عوام کا خیال ہے کہ اسلام مخالف تبلیغات کو بند کرانا چاہیے،
سیاسی حوالے سے گرین پارٹی اسلام کے بارے میں مثبت خیالات رکھتی ہے اور سوشل ڈیمو کریٹ پارٹی بھی اسلام کے حامی سمجھا جاتا ہے۔بائیں بازو کی پارٹی «آلٹرنیٹو فارجرمنی » اسلام مخالف پارٹی تصور کیا جاتا ہے۔ مشرقی جرمنی کی اکثریت اسلام کے حامی ہے
جرمنی میں چار ملین مسلمان رہتے ہیں جنمیں سے دو لاکھ بیس ہزار برلن میں مقیم ہیںفرانس کے بعد مغربی یورپ میں سب سے زیادہ مسلمان جرمنی میں رہتے ہیں اور عیسا ئی مذہب کے بعد اسلام سب سے بڑا مذہب شمار ہوتا ہے ۔