عراق و شام میں فرانس کے 930 دہشت گرد داعش کے ساتھ ہیں

IQNA

عراق و شام میں فرانس کے 930 دہشت گرد داعش کے ساتھ ہیں

22:29 - September 15, 2014
خبر کا کوڈ: 1450414
بین الاقوامی گروپ:930 فرانسوی دہشت گردوں میں 60 عورتیں بھی شامل ہیں

ایکنا نیوز شفقنا-فرانس کی وزارت داخلہ کے مطابق فرانس کے 930 دہشت گرد عراق اور شام میں داعش دہشت گردوں کے ساتھ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں جن 60 عورتیں بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی نے وزیر داخلہ برنار کازنو کے حوالے سے لکھا ہے کہ عراق اور شام میں 930 فرانسوی دہشت گرد موجود ہیں جن میں 60 عورتیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں کا تعلق سلفی وہابی گروہ سے ہے۔

33905

ٹیگس: داعش ، فرانس ، دہشت
نظرات بینندگان
captcha