ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «On Islam» کے مطابق ہالینڈ میں ایک اسلام مخالف پارٹی عید قربان کی آمد کو موقع قرار دیتے ہوئے حیوانوں کے حقوق کے نام پر قربانی کے خلاف وسیع پیمانے پرپروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
مذکورہ پارٹی حیوانوں کے حقوق کے نام پر مسلمانوں کو سوسائٹی سے جدا کرنے اوراسلامی زبح کرنے کونا درست قرار دینے کی کوششوں میں مصروف ہے
اس کوشش میں ہالینڈ کا میڈیا بھی موقع کو غنیمت جانتے ہوئے اسلام مخالف مہم چلا رہا ہے
مسکومیں بھی قربانی کی مخالفت
ماسکو میں مقامی مذہبی اداروں کے اعلان کی وجہ سے ملسمان قربانی کرنے سے قاصر ہے ۔ ماسکو کے مذہبی امور کے ادارے نے حکم دیا ہے کہ مسلمان صرف ماسکو کے اطراف میں واقع باڑوں اور زبح خانوں میں قربانی کے جانور زبح کر سکتے ہیں.