قرآنی سرگرمياں گروپ: آستان قدس رضوی كے ادارہ تعليم قرآن و حديث كے زير اہتمام منعقد ہونے والیں قرآن مجيد كی تعليم كی كلاسوں میں چھ ہزار افراد شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق موسم گرما میں یہ كلاسیں ناظرہ، قرائت، حفظ ، مفاہيم، قرآن ، ترتيل ، تجويد اور صوت ولحن كے موضوعات پر منعقد ہو رہی ہیں۔ ياد رہے كہ یہ كلاسیں تمام عمر كے افراد كے لیے ہیں۔
266090