ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، حسين پركان كے قلم سے لكھی گئی كتاب "اسلامی متون كی نظر سے اداروں میں تخليقی صلاحيتوں كی پرورش" بی اے اور ايم اے سطح كے طلباء كے لیے شعبہ انتظام میں ايك ماخذ اور حقيقی اسلامی معارف كے بارے میں بيشتر آگاہی كے عنوان كے ساتھ ساتھ تحقيقی عمل میں ان معارف سے استفادے كے لیے حوزہ اور يورنيورسٹی كے تحقيقاتی سينٹر كی كوششوں سے شائع كی گئ ہے ۔
حسين پركان كے قلم سے لكھی گئی كتاب "اسلامی متون كی نظر سے اداروں میں تخليقی صلاحيتوں كی پرورش" ۴۴۴ صفحات پر مشتمل ہے جس كی قيمت ۷ ہزار تومان ہے ۔
1086474