انگريزی زبان میں "اسلامی بيداری" كے ماہانہ ميگزين كی اشاعت

IQNA

انگريزی زبان میں "اسلامی بيداری" كے ماہانہ ميگزين كی اشاعت

19:19 - December 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2462916
فكر گروپ: یہ ميگزين اسلامی فاونڈيشن كے تعاون سے پانچواں شمارہ شائع ہوچكا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس ميگزين كے سرورق پر سيد قطب كی تصوير نماياں ہے اور اس كا موضوع "اسلامی بيداری میں سيد قطب كا كردار" ہے۔
سيد قطب كے آثار اور حالات زندگی، بحرين میں اسلامی بيداری؛ گذشتہ حال اور مستقبل میں، اس شمارے كے دو اہم ترين موضوعات ہیں۔
سيد قطب كی نگاہ میں انسانيت او سماجی علوم، اسلامی بيداری، نوجوانان امريكہ كی دھمكيوں سے گذر چكے ہیں، اسلامی بيداری كی بنياد اسلامی تہذيب، جيسے ديگر موضوعات ہیں جو اس ميگزين میں شامل كئے گئے ہیں۔
واضح رہے كہ اس ميگزين كے آخری صفحہ پر بحرين كی عوام كے ساتھ ناروا سلوك كی تصاوير شائع كی گئی ہیں۔
1151149
نظرات بینندگان
captcha