ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سو قرآنی حافظ قرآن خواتین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے ہمراہ مذکور سیمینار منعقد کیا گیا
قرآنی خواتین کے اعزاز میں تقریب آستانہ علوی کے تعاون سے منعقد کی گئی تھی
اور حضرت فاطمہ زهراء(س) کی ولادت کی مناسبت اور قرآنی شعبے میں مصروف عمل خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے سیمینار کا انعقاد بھی ہوا
قرآنی شعبے کی سربراہ فضیله احمد نے آستانے کی زائرین کے حوالے سے خدمات کو سراہا اور مختلف روضوں میں ہم آہنگی کو ضروری قرار دیا
پروگرام میں تلاوت اور تواشیح کے علاوہ دیگر آیٹمز بھی شامل تھے اور مقررین نے خطابات میں حضرت فاطمه(س) اور قرآن کریم کے موضوع پر تقاریر کیں۔