پاکستان۔ یوم شہادت امام موسی کاظم (ع) پر مجالس کا اہتمام

IQNA

پاکستان۔ یوم شہادت امام موسی کاظم (ع) پر مجالس کا اہتمام

10:40 - May 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3300738
بین الاقوامی گروپ: ساتویں امام (ع) کی شہادت کے حوالے سے کوئٹہ شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں مجالس منعقد ہوں گی

ایکنا نیوز- ایکنا نیوز- پچیس رجب المرجب یوم شہادت حضرت امام موسی کاظم (ع)  کے حوالے سے جہاں دنیابھر میں پیروان اہل بیت سوگورای کریں گے وہاں کوئٹہ شہر میں بھی مختلف امام بارگاہوں میں دعایے کمیل کے بعد مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

مرکزی مجلس امام بارگاہ سید آباد علمدار روڑ میں منعقد ہوگی ۔
ہیت اور انجمن امام بارگاہ کے تعاون سے منعقدہ اس مجلس میں خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مجلس ٹھیک نو بجے شروع ہوگی جسمیں سیرت اور فضایل و مناقب امام  علیہ السلام بیان ہوں گے۔


مجلس کے بعد نوحہ خوانی اورعزاداری بھی ہوگی ۔

 

ٹیگس: مجلس ، عزا ، امام ، کاظم
نظرات بینندگان
captcha