ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Scoop»، کے مطابق نمایشگاہ آج سے شروع ہورہا ہے جسمیں پچیس زبانوں کے ساتھ قرآن مجید کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے
نمایشگاہ انچارج محمد کا کہنا ہے : اوکلینڈ میں بھی اس طرح کی قرآنی نمائش منعقد ہوچکی ہے اور خوشی ہے کہ اب وایکاٹو میں اسکا اہتمام کیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ داعش اور بوکو حرام جیسی دہشت گرد تنظیموں کی وجہ سے اسلام کا چہرہ خراب کیا جارہا ہے لہذا ایسی نمایشوں کا انعقاد ضروری ہے تاکہ لوگ اسلام اور قرآن سے درست آشنائی حاصل کرسکے
نمایشگاہ کے ہمراہ نشستوں میں رحم و شفقت اور بخشش جیسے موضوعات پر تقاریر بھی ہوں گی۔