ایکنا نیوز- «العالم» نیوز چینل کے مطابق آج رات بیروت ٹائم کے مطابق 20:30 پر حزب اللہ رہنما سمیر قنطار کی شہادت کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے خطاب کریں گے جو مختلف مقامی اور بین الاقوامی چینلوں سے براہ راست نشر ہوگا
سمیر قنطار 30 سال صھیونی جیلوں میں اسارت کے بعد سال 2008 کو آزاد ہوا تھا اور گذشتہ دنوں اسرائیلی طیاروں کی بم باری میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔