جرمنی؛ ہمبرگ میں پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

IQNA

جرمنی؛ ہمبرگ میں پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

7:33 - March 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502652
بین الاقوامی گروپ: ایک سو ساٹھ قراء کی شرکت کے ساتھ پانچویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ھمبرگ میں شروع ہوچکے ہیں

جرمنی؛ ہمبرگ میں پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر


ایکنا نیوز- ھمبرگ اسلامی مرکز کے مطابق پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے ایک سوساٹھ قرآء شرکت کررہے ہیں

افتتاحی تقریب کا آغاز قاری سیدعباس کاظمی کی تلاوت سے ہوا جنہوں نے سورہ مریم کی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا

تلاوت کے بعد گذشتہ سال کے مقابلوں کی مختصر ویڈیو کلیپ دکھائی گیی جسکے بعد ھمبرگ اسلامی مرکز کے قرآنی شعبے کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین انصاری نے مقابلوں میں شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے قرآنی تعلیمات کی فضیلت کے موضوع پر خطاب کیا.


حجت‌الاسلام والمسلمین انصاری کی تقریر کے بعد اسلامی مرکز کے «نور» گروپ نے رسول اکرم (ص)کی شان میں تواشیح پیش کیا

محفل سے سیدمحسن میرباقری نے بھی خطاب کیا اور سورہ مریم کی خصوصیات پر روشنی ڈالی.


انہوں نے سوره روم آیت تیس « فَأَقِمْ وَجْهَکَ لِلدِّينِ حَنيفاً فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْها لا تَبْديلَ لِخَلْقِ اللَّهِ: کے موضوع پر دلچسپ مسایل بیان کیے.


رپورٹ کے مابق مهدی عادلی، علی رمضانی، سید‌یحیی حسینی اور ذوالخیرات فیض اللهی مردوں کے مقابلے کے ججز جبکہ ترکی‌پور، عبدالعلی و موسوی پاینده خواتین کے مقابلوں میں ججز کے فرایض انجام دیں گے

گذشتہ روز حسن قرآت، حفظ اور اذان کے مقابلے طلبا و طالبات کے مختلف کیٹگریز میں منعقد ہوئے اور منتظمین کے مطابق آج فاینل راونڈ منعقد ہوگا ۔

جرمنی؛ ہمبرگ میں پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر


جرمنی؛ ہمبرگ میں پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر


3582785

نظرات بینندگان
captcha