«کینساس» میں مسلمانوں سے ہفتہ یکجہتی کا اہتمام

IQNA

«کینساس» میں مسلمانوں سے ہفتہ یکجہتی کا اہتمام

7:43 - March 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502654
بین الاقوامی گروپ: امریکی مسلمانوں سے یک جہتی کے اظھار کے لیے «مسلمان ھمسایوں سے ہفتہ یکجہتی» کینساس میں منایا جائے گا

«کینساس» میں مسلمانوں سے ہفتہ یکجہتی کا اہتمام


ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ «CAIR» کے مطابق امریکہ میں کینساس کی اسلامی کونسل اور بین المذاہب فاونڈیشن کے تعاون سے ہفتہ یکجہتی منایا جائے گا

اس حوالے سے «مسلمانوں کے دفاع کا دن»پروگرام پیر کو کینساس میں منعقد ہوگا

پروگرام میں ریلی ، کینساس کے سینیٹر سے ملاقات ، اسمبلی اراکین اور ماہرین قانون سے گفتگو شامل ہے۔


«مسلمانوں کے دفاع کا دن» کا پروگرام ہفتہ یکجہتی کے سلسلے کا حصہ ہے جو کینساس میں منعقد کیا جارہا ہے۔


اس دوران کینساس کے مختلف عبادت گاہوں میں خطابات ، کلیساوں میں پادریوں سے ملاقاتیں اور ہم آہنگی پر تبادلہ خیال ہوگا

امریکہ میں اسلامی کونسل اہم ترین اداروں میں شمار ہوتا ہے جو مذاہب میں ہم آہنگی اور اسلام کی شناخت کے لیے مختلف امور پر کام کررہی ہے۔

582993

نظرات بینندگان
captcha