عمان کے قرآنی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

IQNA

عمان کے قرآنی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

7:31 - December 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503875
بین الاقوامی گروپ: سلطان قابوس علمی ثقافتی مرکز میں ستائیسویں قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا

عمان کے قرآنی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان


ایکنانیوز- روزنامه Times of Oman؛ کے مطابق عمان کے شہر «بوشر» کی سلطان قابوس جامع مسجد میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

مقابلوں کے اس مرحلے میں ۲۱۵۶ قرآء اور طلبا و طالبات شریک تھیں۔

مقابلے حفظ کے مختلف کیٹگریز میں منعقد ہوئے جنمیں تین قرآنی ماہرین ججز کے فرایض انجام دیں رہے تھے۔


اختتامی تقریب میں سلطان قابوس مرکز کے ڈایریکٹر حبيب بن محمد ريامي نے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا۔

سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج، نوجوان قاریوں کی حوصلہ افزائی اور انکو بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے لیے تیار کرانا ہے/.

3668352

نظرات بینندگان
captcha