قطر؛ دنیا کے سب سے مہنگے ترین قرآن مجید کی نمائش

IQNA

قطر؛ دنیا کے سب سے مہنگے ترین قرآن مجید کی نمائش

7:20 - December 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3503878
بین الاقوامی گروپ: تین ملین ریال قیمتی قرآنی نسخے کی رونمائی قطر کی بین الاقوامی کتب نمایش میں منعقد ہوئی

قطر؛ دنیا کے سب سے مہنگے ترین قرآن مجید کی نمائش


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشرق کے مطابق قطر کے «عالمی ثقافتی مرکز» کے مالک مسلم سقا امینی کے مطابق اس مرکز کے پاس دنیا کے نادر اور قیمتی نسخے موجود ہیں جنمیں سے ایک یہی نسخہ ہے جو چار سو سال پرانا نایاب نسخہ ہے جسکو سلطان سلیم اول کو پیش کیا گیا تھا.


انکا مزید کہنا تھا: مرکز کے پاس انجیل کا بھی نایاب نسخہ موجود ہے جو سات سو سال کی تاریخ رکھنے والی نایاب کتابوں میں شمار ہوتا ہے جو کھال پر لکھا گیا ہے اور اس میں تصاویر بھی موجود ہیں۔


قطر بین الاقوامی کتب نمایش میں انتیس ممالک کے ۳۵۵ ادارے شریک ہیں جو مزید تین دن تک جاری رہے گی۔/

3668531

نظرات بینندگان
captcha