چینی حکومت نے برما مظالم کی مذمت پر رد عمل ظاہر کردیا

IQNA

چینی حکومت نے برما مظالم کی مذمت پر رد عمل ظاہر کردیا

9:11 - August 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3505026
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی جانب سے مظالم کی مذمت پر چینی حکومت نے رد عمل ظاہر کیا ہے

ایکنا نیوز- رایٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیم نے رسمی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ میانمار کی فوج قتل عام اور جنسی تجاوزات کے واقعات میں شامل ہے اور فوجی حکام پر مقدمہ چلانا ہوگا ۔

 

اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے استدعا کی ہے کہ فوج کے اعلی افیسروں کو طلب کرکے ان سے جواب طلب کی جائے۔

 

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان هوا چونیینگ نے پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ فوجی حکام پر دباو سے روھنگیا مسلمانوں کی مدد نہیں جاسکتی ہے۔

 

ویٹو پاور رکھنے والا ملک چین میانمار حکومت کا اتحادی سمجھا جاتا ہے جو عالمی دباو کے باوجود روھنگیا مظالم پر اب بھی میانمار کی حمایت کرتا ہے اور مذمتی قرار دادوں کے حوالے سے رد عمل ظاہر کرتا رہتا ہے۔/

3742114

 

نظرات بینندگان
captcha