آستانہ حسینی(ع) کا پانچواں قرآنی پروگرام

IQNA

آستانہ حسینی(ع) کا پانچواں قرآنی پروگرام

9:17 - April 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506056
بین الاقوامی گروپ-آستانہ امام حسین(ع) کے دارالقرآن کے تعاون سے فورسز کے لئے سالانہ قرآنی محفل منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی(ع) کے میڈیا شعبے کے انچارج صفاء السیلاوی کا کہنا تھا: روضہ حسینی (ع) کی جانب سے پانچویں سالانہ قرآنی محفل وزارت دفاع اور حشد الشعبی فورسز کے تعاون سے حرم امام حسین ع میں منعقد کی گئی۔

 

رپورٹ کے مطابق قرآنی محفل میں رضا کار فورس حشد الشعبی اور فوج و پولیس کے جوانوں کے علاوہ انکے اعلی حکام بھی موجود تھے اور یہ پروگرام ہر سال مسلح افواج کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے جسکا آغاز دفاع عراق کے فتوے کے وقت سے کیا گیا ہے۔

 

وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن، سخنگوی کا کہنا تھا: گنبد مبارک سید الشهداء (ع) کے نیچے فورسز اور حشد الشعبی کے جوانوں کی مقدس محفل میں شرکت بہت سی پیغامات کی حامل ہے اور داعش کی شکست اسی کا ثمر ہے اور آج امن و امان دیگر ثمرات میں شامل ہے۔/

برگزاری پنجمین محفل سالانه قرآنی آستان مقدس حسینی (ع)برگزاری پنجمین محفل سالانه قرآنی آستان مقدس حسینی (ع)برگزاری پنجمین محفل سالانه قرآنی آستان مقدس حسینی (ع)برگزاری پنجمین محفل سالانه قرآنی آستان مقدس حسینی (ع)

3807458

نظرات بینندگان
captcha