شارجہ؛ ۱۳۰۰ ساله تاریخی قرآن کی نمائش

IQNA

شارجہ؛ ۱۳۰۰ ساله تاریخی قرآن کی نمائش

7:11 - November 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506803
بین الاقوامی گروپ- قلمی نسخے کے صفحے کی نمائش اٹھتیسویں کتب نمائش میں کی گیی۔

ایکنا نیوز- اماراتی اخبار«البیان» کے مطابق مذکورہ تاریخی نسخے کے سورہ انفال کی آیات ۷۲ تا ۷۵ اور سورہ توبہ کی آیات ۱ تا ۹ خط کوفی میں تحریر شدہ ہے۔

 

مذکورہ نادر نسخے کی قدامت کا اندازہ ریڈیو کربن ٹیسٹ کے زریعے سے لگایا گیا ہے۔

 

تحقیق کے مطابق اس نسخے کی خطاطی آٹھویں عیسوی کو اموی دور سے متعلق بتایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ

۷۱۴ تا ۷۴۰ میلادی کے درمیان اس کی خطاطی کی گیی ہے۔

 

اٹھتیسویں شارجہ بک نمایش بدھ سے شارجہ کے ایکسپو سنٹر میں" کتاب کھولئیے" کے عنوان سے شروع ہوچکی ہے جو دس دن تک جاری رہے گی۔/

3853732

نظرات بینندگان
captcha