فرانس؛ اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ

IQNA

فرانس؛ اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ

7:59 - November 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506838
بین الاقوامی گروپ- پیریس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق فرانس کے ہزاروں افراد نے گذشتہ روز  پیرس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 

مظاہرین نے «اہل دین سے نفرت قبول نہیں»، «اسلامو فوبیا بس کرو»، «باحجاب خواتین سے اظھار یکجہتی»، «زندگی سب کے ساتھ»، «نو ٹو اسلامو فوبیا» اور « دین بارے اعتراضات ، جی ہاں» کے نعرے لگایے۔

 

رپورٹ کے مطابق مظاہرے میں پچیس ہزار لوگ شریک تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ مظاہرہ مسجد بایون پر حملے کے بعد «جمعیت مخالف اسلامو فوبیا اور «سرمایہ داری مخالف» گروپس کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

 

گذشتہ ہفتوں میں بایون شہر کی مقامی مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جسمیں دو نمازی زخمی ہوگیے تھے۔/

3856120

نظرات بینندگان
captcha