سعودی عرب؛ آن لائن قرآنی کورس میں ۷۰۰ شاگردوں کی شرکت

IQNA

سعودی عرب؛ آن لائن قرآنی کورس میں ۷۰۰ شاگردوں کی شرکت

10:47 - September 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508182
تہران(ایکنا) سعودی صوبہ رفحاء کے قرآنی کورس میں سات سو طلبا و طالبات شریک ہیں۔

آن لاین قرآنی کورسز «محکمات قرآن»، کے عنوان سے رفحاء میں قرآنی انجمن جمعیت «کرام» کے تعاون سے شروع کیے گئے ہیں جو ۲۸ ماه صفر تک جاری رہیں گے۔

 

آن لاین کورسز میں سات سو طلبا و طالبات ہر شب نماز مغربین کے بعد شریک ہوتی ہیں جنمیں حفظ و قرآت سکھائے جاتے ہیں۔

 

قرآنی کورسز کا مقصد حفظ و قرآت سکھانا اور مختلف پروگرامز میں پارہ نمبر ۱، ۳، ۵، ۱۰، ۱۵، ۲۰ و ۳۰ کو بچوں کو حفظ کرانا شامل ہے۔

 

جمعیت حفظ قرآن «کرام» کے تعوان سے مذکورہ پروگرامز آن لائن اور مجازی دنیا میں منعقد کیے گئے ہیں۔/

3921386

نظرات بینندگان
captcha