افکار امام خمینی(ره) میں قرآن مجید کی اہمیت پر سیمینار کا اہتمام

IQNA

افکار امام خمینی(ره) میں قرآن مجید کی اہمیت پر سیمینار کا اہتمام

7:34 - November 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3508482
تہران(ایکنا) افکار اور سیرت حضرت امام خمینی(ره) میں قرآن کی اہمیت پر سیمینار منعقد ہوگا۔

سیمینار میں  « اخلاقی اور معاشرتی میدان میں امام خمینی(ره) کے فکری نظام پر قرآن کے اثرات »، «مطلوب طرز حکمرانی افکار و عمل امام خمینی(ره) میں»، «اخلاقیات کی بنیادیں امام خمینی(ره) کے افکار میں»، «مهجوریت قرآن اور قرآن کی جانب بازگشت»، «اخلاقی اقدار کو عملی بنانے کی حکمت عملیاں»، « قرآن و اهل بیت(ع) کے انقلاب امام خمینی(ره)میں اثرات»، « امام خمینی(ره) کے اخلاقی اصول اور قرآن و سنت» اور « امام خمینی(ره) کی معاشرتی فکر میں قرآنی حوالہ جات کے اطلاق» جیسے موضوعات پر مقالہ لکھا اور اکیس دسمبر تک ارسال کیا جاسکتا ہے۔

 

قابل قبول مقالوں کو اہم دستاویزی ویب سائٹ پر نشر کیا جائے گا۔

 

مزید معلومات کے لیے  http://imam-quran.ir/  پر رجوع کرسکتے ہیں۔/

افکار امام خمینی(ره) میں قرآن مجید کی اہمیت پر سیمینار کا اہتمام

3934715

نظرات بینندگان
captcha