حرمین شریفین میں افطاری

IQNA

حرمین شریفین میں افطاری

10:59 - April 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509153
رمضان المبارک کے حوالے سے بیت اللہ الحرام اور مسجد النبی میں زائرین اور روزہ داروں کی افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں ایس او پیز پر عملدرآمدر کے ساتھ زائرین خانہ خدا نماز اور افطاری کے لیے آتے ہیں، سعودی حکام کے مطابق صرف کورونا ویکسین لینے والے افراد ہی کو مسجد آنے کی اجازت ہوگی۔

مسجد النبی اور مسجد الحرام میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔

نظرات بینندگان
captcha