شارجه اسلامی آرٹ کی نمائش + تصاویر

IQNA

شارجه اسلامی آرٹ کی نمائش + تصاویر

10:43 - May 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3509240
تہران(ایکنا) نمایش کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا جنمیں اہم حصہ قرآنی نسخوں پر مشتمل ہے۔

گلف نیوز کے مطابق شارجہ میں  (Tales from the East)  کے عنوان سے نمایش کا مقصد اسلامی تاریخی

آرٹ کو منعقد کرانا تھا۔

 

نمایش میں نادر قرآنی نسخوں کی تاریخ سینکڑوں سال پرانی بتائی جاتی ہے جو اسلامی خطاطی کی خوبصورتی پر دلیل ہے جو صدیوں پر محیط رہی ہے۔

 

نمایشگاہ میں اسلام مکتوبات بھی موجود ہیں جو تاریخی اہمیت کے حامل ہیں ان مکتوبات میں قرآنی اوراق بھی ہیں جو  امارات کے وزیر صحت ڈاکٹر عبدالرحمن بن محمد آل اویس کی ذاتی ملکیت ہے جو امانتا یہاں رکھےگئے ہیں۔

 

نمایشگاہ مین دیگر نادر خطی نسخوں کے علاوہ ابوعلی سینا کے عربی قانون کا نسخہ بھی موجود ہے۔

 

اسلامی آرٹ نمایش میں موجود آثار کا تخمینہ ۶۰ میلین درہم  (۱۶,۳۵۵ ڈالر) لگایا جاتا ہے۔/

.

 

3969267

نظرات بینندگان
captcha