ملایشیاء قرآنی مقابلوں میں شریک ایرانی قرآء اور سفیر کی ملاقات+ تصاویر

IQNA

ملایشیاء قرآنی مقابلوں میں شریک ایرانی قرآء اور سفیر کی ملاقات+ تصاویر

9:28 - October 23, 2022
خبر کا کوڈ: 3512935
ایکنا تھران- بیاسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک قرآنی وفد نے ایرانی سفیر سے کوالالمپور میں دوستانہ ملاقات کی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق خوشگوار ماحول میں دوستانہ ملاقات ایرانی سفیر علی اصغر محمدی اور ایرانی وفد کے درمیان کوالالمپور میں ہوئی۔

 

اس ملاقات میں ایرانی سفیر نے قرآنی وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان سے ملنے پر خوشی کا اظھار کیا اور ایرانی قاری کی تلاوت کو بہترین قرار دیا۔

 

ایرانی سفیر نے وزیر ثقافت علی رضا معاف سے ملاقات اور اسی حوالے سے ملایشین اسلامک ڈیولپمنٹ حکام سے گفتگو، اسلامی مشورتی کونسل (ماپیم) سے مشاورت اور تبادلہ خیال کے حوالے سے بھی بریف کیا۔

 

ملایشیاء قرآنی مقابلوں میں شریک ایرانی قرآء اور سفیر کی ملاقات+ تصاویر

ملاقات میں ایرانی استاد حسینی نے ملایشیاء کے ہمراہ مشترکہ پرگراموں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا: قرآنی علوم میں ہمارے اساتذہ بہترین ورکشاپ منعقد کرانے کے ماہر ہیں اور ہم اپنے تجربوں کو یہاں ملایشیاء میں منتقل کرسکتے ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

ملایشیاء میں ایرانی سفیر نے گفتگو میں کہا: ملایشیاء میں سیاسی اور رسم و رواج منفرد ہے اور اسی بنیاد پر مذاہب کو اہمیت دی جاتی ہے اور سب اقتصادی حوالے سے فایدہ اٹھا رہے ہیں۔/

4093437

نظرات بینندگان
captcha