ایکنا- نیوز ایجنسی الرجل کے مطابق آسٹرین پبلیکیشن«آنلیبرس اند انٹکوریاٹ فورم» کی جانب سے چالیسویں بین الاقوامی کتب میلہ کے موقع پر نایاب اور تاریخی آثار کو پیش کیا گیا ہے۔
مذکورہ نشریاتی ادارے کے ڈائریکٹر یوسف التمیمی نے مقامی نیوز سے گفتگو میں کہا: ہماری کمپنی سال ۱۸۸۳ ہجری شمسی میں قایم کی گیی اور اس میں ۴۰ هزار کتاب، اور نایاب قلمی نسخے اور فن پارے موجود ہیں اور اسکا ایک برانچ امارات میں ہے۔
التمیمی کا کہنا تھا: سب سے چھوٹا قرآن نمایش میں پیش کیا گیا ہے جو اسی پبلیکیشن کے تعاون سے پیش کیا گیا ہے جو اٹھارویں صدی سے متعلق بتایا جاتا ہے اور اس کی قیمت 35 ہزار یورو بتائی جاتی ہے۔/
4098154