ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا تھا کہ ستر ہزار فلسطینیوں نے رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے مسجد الاقصی میں جاکر نماز ادا کی۔
مذکورہ جمعہ اس حال میں ادا کی گیی کہ صہیونی فورسز نے جابجا قدس شریف میں چیک پوسٹ تیار کی ہے اور کوشش کی کہ مسجدالاقصی میں فلسطینوں کو آمد سے روک دیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں نے جمعہ کے دن مسجد الاقصی کی یہودی سازی کے خلاف نماز جمعہ یہاں ادا کرنے کے عزم کا اظھار کیا۔/
4110735