ایکنا- دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیتالله العظمی خامنهای، کے مطابق رہبر معظم حضرت آیتالله خامنهای کا شعبان المعظم بارے کہنا تھا: «ہم شعبان میں داخل ہوچکے ہیں؛ ماه عبادت، ماه توسّل، ماه مناجات؛ وَ اسمَع دُعائی اِذا دَعَوتُک، وَ اسمَع نِدائی اِذا نادَیتُک؛ رب العزت سے مناجات کا موسم، دلوں کو عظمت کے خزانے اور نور کے مرکز سے متصل کرنے کا موسم، اس کی قدر کرنی چاہیے۔
مناجات شعبانیّه ایک تحفہ ہے جو ہمارے اختیار میں دیا گیا ہے ہمارے پاس کافی دعائیں ہیں جو سب کے سب عالی ہیں تاہم بعض کی خصوصیات زیادہ نمایاں ہیں... ماه شعبان ایسا ہی ہے؛ پاکیزہ قلوب، نورانی قلوب، جوان قلوب، اس موقع سے فائدہ اٹھائے، استفاده کریں، خدا سے رابطے کو مضبوط کریں.» ۱۳۹۲/۳/۲۲
ویب سائٹ KHAMENEI.IR ماه شعبان المعظم، کے حوالے سے «فضیلت ماه شعبان» بارے رہبر کے بیانات کو شائع کرے گا۔/
4123658