رمضان المبارک؛ کم ترین اور طویل ترین روزے

IQNA

رمضان المبارک؛ کم ترین اور طویل ترین روزے

6:55 - March 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3513903
ایکنا تھران: الجزیره نے رمضان میں طویل ترین اور مختصر ترین روزوں کی فہرست شائع کردی

ایکنا- الجزیره چینل کے مطابق مختلف اسلامی ممالک میں ایوریج پندرہ گھنٹے کے روزے ہوں گے تاہم بعض ممالک میں طویل اور بعض میں مختصر ترین روزے ہوں گے۔

توقع کی جارہی ہے کہ اس سال روزے جمعرات 23 مارچ سے شروع ہوں گے اور مجموعی طور پر 29 دن روزے ہوں گے اور عید فطر جمعہ 21 اپریل کو متوقع ہے۔

کومور میں مختصر ترین روزہ متوقع ہے جہاں اس عربی ملک میں روزہ 12 گھنٹے 37 منٹ ہوگا۔

مغربی ممالک میں عام طور پر طویل روزے متوقع ہے جنمیں الجزایر اور تیونس میں 15 گھنٹے اور 45 منٹ روزہ ہوگا۔


دیگر ممالک میں روزے کے اوقات درج ذیل ہوں گے:
گرین لینڈ: لگ بھگ ۲۰ گھنٹے
 ورشو (پولینڈ): لگ بھگ ۱۸ گھنٹے ۳۰ منٹ
ماسکو (روس): لگ بھگ ۱۸ گھنٹے ۲۹ منٹ
ڈنمارک: لگ بھگ ۱۸ ساعت  ۲۶ منٹ.
 لندن (برطانیہ): لگ بھگ ۱۷ گھنٹے
پیرس (فرانس):  ۱۷ گھنٹے
 اتاوا (کینیڈا): لگ بھگ ۱۶ گھنٹے

اسپین : لگ بھغ ۱۵ گھنٹے اور تیس منٹ

اٹلی:  تقریبا ۱۵ گھنٹے.

پرتگال، چین، واشنگٹن، پیونگ یانگ وغیرہ میں پتندرہ سے سولہ گھنٹے روزے ہوسکتے ہیں۔

مختصر ترین روزے:

جنوبی افریقہ:  گیارہ گھنٹے بارہ منٹ

ارجنٹائین؛   گیارہ سے بارہ گھنٹے

کیپ ٹاون؛ ۱۱ گھنٹے بارہ منٹ

کرایسٹ چرچ (نیوزی لینڈ): گیارہ سے بارہ گھنٹے

پیراگوئه: گیارہ سے بارہ گھنٹےیو

یوروگوئه: گیارہ سے بارہ گھنٹے

برازیل:  ۱۲ سے تیرہ گھنٹے

زمبابوے:  ۱۲ سے تیرہ گھنٹے

 

4126463

نظرات بینندگان
captcha