ایکنا آن لائن معارف کی رونمائی ادارہ ہائیر ایجوکیشن سربراہ کے ساتھ

IQNA

ایکنا آن لائن معارف کی رونمائی ادارہ ہائیر ایجوکیشن سربراہ کے ساتھ

14:04 - April 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3514101
بین الاقوامی قرآنی نمایش کی دسویں رات ایکنا کے آن لاین انسائیکلوپیڈیا «قرآن پیڈیا» کی رونمائی کی گیی جہاں امور حج کے نمایندے حجت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نواب، ہائیر ایجوکیشن اور ریسرچ مرکز کے سربراہ سمیت دیگر اعلی حکام شریک تھے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایکنا کی آن لائن انسائیکلو پیڈیا بنام  «قرآن پیڈیا کی تقریب رونمائی میں امور حج میں رھبر معظم کے نمائندے » حضور حجت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نواب، ہائیر ایجوکیشن اور ریسرچ سنٹر کے سربراہ  حسن مسلمی نائینی، اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات شریک تھیں۔

اس منفرد انسائیکلوپیڈیا کو اپنی نوعیت کی ایک منفرد اسائیکلوپیڈیا کہا جاسکتا ہے جسمیں درج ذیل خصوصیات قابل ذکر ہیں۔

 

.

رونمایی از «قرآن پدیا» با حضور رئیس جهاد دانشگاهی در نمایشگاه قرآن

پانچ اہم خصوصیات:

۱ – دیگر دائرہ المعارف کے برعکس جو صرف موجود معلومات کو منتقل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس میں تخلیقی انداز میں موجود مذہبی معلومات اہم عمل و ردعمل  کو پیش کرنے کی کاوش کی گیی ہے۔

 

رونمایی از «قرآن پدیا» با حضور رئیس جهاد دانشگاهی در نمایشگاه قرآن

۲ - قرآن پیڈیا دیگر قرآنی انسائیکلوپیڈیا کے برعکس ایک وسیع میدان کو مدنظر رکھا گیا ہے لہذا اس کے منابع دیگر دائرہ المعارف سے کافی منفرد ہیں۔

۳ – اس دائرہ المعارف میں ایکنا کی وسیع کوریج قرآنی ڈسپلن بارے کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ ایک جدید آئیڈیاز کو حصول ممکن بن سکے۔

 

 

۴ – دیگر خصوصی دائرہ العارف کے برعکس اس میں کوشش کی گیی ہے کہ عام لوگ اس علمی کتاب سے استفادہ کرسکے۔

۵ – اس دائرہ العارف کے مقالے اپ ڈیٹ شدہ ہیں اور زمانے کا گزرنا اس کو متروک نہیں کرسکتے۔/

 

4133105

نظرات بینندگان
captcha