ایکنا انسائیکلوپیڈیا اور عصر حاضر کےقرآنی افکار پر نظر

IQNA

ایکنا انسائیکلوپیڈیا اور عصر حاضر کےقرآنی افکار پر نظر

6:21 - April 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3514158
ایکنا تھران: قرآنی نیوز ایجنسی (ایکنا) مختلف ایرانی اور غیرملکی شخصیات سے رابطوں کے باعث کافی اطلاعات کی حامل ہے اور ایکنا انسائیکلوپیڈیا ان افکار پر نظر ڈالنے کا وسیلہ ہے۔

ایکنا نیوز ایجنسی دو عشروں سے قرآنی سرگرمیوں کی کوریج میں دنیا کی اکیس زبانوں کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔

ایکنا نیوز حؤالے سے مختلف مقامی اور غیرملکی شخصیات کے ساتھ رابطوں کے سبب وسیع اطلاعات جمع کرچکی ہے اور ان سے کافی چیزیں پہلی بار نشر کی جارہی ہیں۔

اس قرآنی ادارے کے حکام مفکرین اور دانشوروں کے ورثے اور افکار مختلف خبروں میں منتشر ہوچکے ہیں اور اس حؤالے سے آخری سالوں میں ایک آن لاین قرانی انسائیکلوپیڈیا تیار کرنے کی تجویز دی گیی۔

بلا آخر اس قرآنی انسائیکلوپیڈیا کو اس سال بین الاقوامی قرآنی نمایش میں اس ایڈرس  https://quranpedia.org  پر رونمائی کی گئی۔

 

اس حوالے در درجنوں طلبا نے اس انسائیکلوپیڈیا پر کام کیا اور پھر کافی محنتوں کے بعد تین سو آرٹیکلز کے ساتھ اس کو نشر کیا گیا۔

اس قرآنی انسائیکلوپیڈیا میں کافی مقالات موجود ہیں جو قران مفاہیم، قرآنی چہرے، قرآنی ادارے دنیا میں قرآنی نسخے اور دیگر موضوعات اس انسائیکلوپیڈیا کا حصہ ہے۔

 

قرآن‌پدیا

 

 

خواہشمند افراد اس ایڈریس quranpedia.iqna@gmail.com  پر رابطے کرکے اس میں اضافے اور بہتری کی تجویز دیں سکتے ہیں۔

اسی طرح اس قرآنی انسائیکلوپیڈیا سے مزید آشنائی کے لیے اس لنک پر رابطہ کرکے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے:

https://www.aparat.com/v/Cmk۲E

 

4135144

نظرات بینندگان
captcha