برازیلی وزیر سیاحت حجاب کے ساتھ نمایشگاہ میں حاضر+ تصاویر

IQNA

برازیلی وزیر سیاحت حجاب کے ساتھ نمایشگاہ میں حاضر+ تصاویر

9:06 - June 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3514418
برازیلی وزیر سیاحت حجاب کے ساتھ مصحف نمایش میں حاضر ہوئی اور بقائے باہمی پر تاکید کی۔

ایکنا نیوز- روزنامہ سعودی عاجل کے مطابق سعودی وزارت تبلیغات و امور اسلامی اور لاطینی امریکی اسلامی کونسل کے تعاون سے «مصحف شریف» نمایش برازیلی اور ارجنٹاین کی سرحد پر واقع مسجد فوز دو ایگواسو میں منعقد ہوئی۔

 

اس نمایش میں برازیلی سوشل ادارے اور ہمسایہ ممالک کے سیاحوں لوگ  پیراگوئے کے اس شھر میں  آئے تھے جو ایک برازیلی سیاحتی شہر شمار ہوتا ہے۔

 

برازیلی وزیر سیاحت محترمہ دانیلا کارنیرو(Daniela Carneiro)، گذشتہ روز اسلامی حجاب کے ساتھ دوایگواسو شہر کے مئیر فرانسیسکو لاسردا نمایش میں آئے اور نمایشگاہ کا دورہ کیا۔

 

نمایش کے منتظمین کے مطابق اس نمایشگاہ میں قرآن کریم کے چھپائی کے مختلف مراحل کی نمایش پیش کیا گیا ہے جسمیں جدید ایپس کے علاوہ مسجد النبی کی مجازی زیارت کا بھی اہتمام ہے۔

 

تأکید وزیر برزیلی بر برپایی دائمی نمایشگاه‌های قرآنی

 

برازیلی وزیر سیاحت نے اس نمایش گاہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی نمائش بقائے باہمی میں معاون ہے اور اس سلسلے کو جاری رکھنا چاہیے۔

 

تأکید وزیر برزیلی بر برپایی دائمی نمایشگاه‌های قرآنی

 

 فوز دو ایگواسو کے مئیر نے قرآن کریم کو تمام انسانوں سے متعلق کتاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی نمایش خوشی کا باعث ہے۔

 

تأکید وزیر برزیلی بر برپایی دائمی نمایشگاه‌های قرآنی

 

سعودی وزیر امور اسلامی عبداللطيف بن عبدالعزيز آل الشيخ نے اس نمایش کو اعتدال پسندی میں معاون قرار دیتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی سے دوری اسلام کی بڑی خدمت ہے۔/

 

4145570

نظرات بینندگان
captcha