کربلا؛ بین‌الحرمین میں عاشقان اہل بیت کا جوش و خروش

IQNA

کربلا؛ بین‌الحرمین میں عاشقان اہل بیت کا جوش و خروش

6:20 - September 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3514907
ایکنا عراق: کربلا میں چہلم کی رات اور صبح کے وقت زائرین کا سمندر موجود ہے جوسید الشهداء و حضرت ابوالفضل العباس علیهما السلام سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الفرات نیوز کے مطابق کروڑوں انسانوں کا سمندر دنیا کے گوشے و کنار سے کربلا پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے چہلم کی رات اور صبح کے وقت حرم قبلہ عشاق کے ساتھ ماتم و نوحہ کرکے فاطمه زهرا(س) کو پرسہ پیش کیا اور «لبیک یا حسین» کے نعروں سے امام وقت سے تجدید بیعت کیا۔

 

زائرین دنیا کے ہر گوشہ و کنار سے عشق امام حسین(ع) میں یہاں پہنچے ہیں جو یہاں عزاداری سے عشق و ارادت کا اظھار کررہے ہیں۔

 

زائرین اباعبدالله الحسين (ع) رات کے وقت بین الحرمین میں شمع روشن کرکے اہل بیت کے غم میں ہمدردی کا اظھار کریں گے۔/

.

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

 
.
 

 

4167277

نظرات بینندگان
captcha