القاسمیه یونیورسٹٰی شارجه میں بین الاقوامی قرآنی نشست کا اہتمام

IQNA

القاسمیه یونیورسٹٰی شارجه میں بین الاقوامی قرآنی نشست کا اہتمام

6:25 - September 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3515003
ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی قرآنی نشست " قرآن میں انسانی اقدار اور نزول" کے عنوان سے القاسمیہ یونیورسٹٰی میں منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- خبررساں الخلیج نیوز کے مطابق دوسری بین الاقوامی نشست " قرآن میں انسانی اقدار اور نزول" کے عنوان سے القاسمیہ یونیورسٹٰی میں منعقد کی گئی۔

 

اس نشست میں القاسمیہ یونیورسٹٰی کے اساتذہ کے علاوہ محققین کا ایک گروہ اور مختلف اسلامی ممالک کے طلبا اور دانشور اس نشست میں شریک تھے۔

مذکورہ سلسلے کا آغا علمی سمینار بعنوان " انسانی اقدار کی ترویج میں اداروں کا کردار" کے عنوان سے ہوا تھا۔ اس موقع پر سیمینار کے علاوہ نمایش قرآن کریم اور تبلیغات اسلامی کے حوالے سے پروگرام شامل تھے۔

اس نشست میں مختلف اقدار کے علاوہ قرآن کریم میں اخلاق کے عنوان سے بارہ علمی مقابلے پیش ہوئے ہیں جنکا مقصد یونیورسٹٰی طلبا اور اساتذہ میں علمی تجربوں کا تبادلہ ہے۔

اس نشست کے اختتامی سیشن میں یونیورسٹی مختلف یونیورسٹیوں کے درمیان اس طرح کی اسلامی قرآنی نشستوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی گیی جہاں قرآنی ڈیٹا جمع کرانے پر تاکید کی گیی۔

مذکورہ نشست " قرآن میں انسانی اقدار اور نزول" کے عنوان سے القاسمیہ یونیورسٹٰی میں منعقد ہوئی۔

جسمیں القاسمیہ اور الازھر کے مختلف شعبوں کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں میں معاہدے بھی دستخط ہوئے۔/

 

4170726

نظرات بینندگان
captcha