خراسان شمالی کے قرآء کی سحر والی تلاوت+ تصاویر

IQNA

خراسان شمالی کے قرآء کی سحر والی تلاوت+ تصاویر

8:05 - December 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3515458
ایکنا: سولہ قاریوں نے نوے تلاوت تیار کی ہے جو جلد ٹیلی ویژن سے نشر ہوں گی۔

ایکنا نیوز سے گفتگو میں خراسان شمالی قرآنی کونسل کے سربراہ محسن زاهداحمدی، نے کہا: چھیالیسویں قرانی مقابلوں کے ہمراہ وزارت اوقاف کی کاوش سے مساجد اور ٹیلی ویژن سے نشر کرنے کے لیے سولہ قاریوں کے تعاون سے خصوصی تلاوت ریکارڈ کی گیی ہے۔

 

خراسانی شمالی ٹی وی کے مطابق ہر قاری نے تین سے پانچ تلاوت ریکارڈ کی ہے جو پانچ سے چھ منٹ پر مشتمل ہے اور ان تلاوتوں کو خراسان شمالی ٹیلی ویژن سے ازان سے قبل نشر کی جائے گی۔

 

تلاوت کرنے والوں میں سولہ جوان قاری شامل ہیں جو مقابلوں میں شریک تھے۔/

 

 

 

4186427

 

ٹیگس: تلاوت ، قاری ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha