’صبح اٹھے ناشتہ نہیں ملا‘، غزہ میں شہید 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل

IQNA

’صبح اٹھے ناشتہ نہیں ملا‘، غزہ میں شہید 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل

16:20 - December 26, 2023
خبر کا کوڈ: 3515568
ایکنا: غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق المغازی مہاجرین کیمپ میں رہنے والی 11 سالہ سیلا نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھی تھی جس کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 

سیلا نے لکھا تھا کہ ہم صبح ساڑھے7 بجے اٹھے مگرناشتہ نہیں ملا، دیگربچوں کے ساتھ کھیلاہمیں بہت مزا آیا۔ 

 

میڈیا رپورٹ کے مطا بق سیلا کے ساتھ کھیلنے والےدیگربچے بھی شہید ہوگئے۔/

نظرات بینندگان
captcha