روسی بین الاقوامی مقابلوں میں تقسیم انعامات+ ویڈیو

IQNA

روسی بین الاقوامی مقابلوں میں تقسیم انعامات+ ویڈیو

6:21 - July 28, 2024
خبر کا کوڈ: 3516817
ایکنا: روسی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے.

ایکنا نیوز کے مطابق بریکس قرآنی مقابلوں اختتام پذیر ہوچکے ہیں اور کازان میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔



مقابلوں میں ایرانی نمایندے امید حسینی‌نژاد، نے بحرین اور مصر کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کی ہے. ایرانی قاری  غلامرضا شاه‌میوه، مقابلوں میں بطور جج شریک تھے۔



دونوں ایرانی نمایندے مقابلوں میں شرکت کے بعد آج اتوار کو امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے واپس ایران پہنچ رہے ہیں۔/

 

ویڈیو:

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4228556

ٹیگس: روسی ، مقابلے ، قرآنی
نظرات بینندگان
captcha