ایکنا: رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مذہبی اقلیت کو سخت اور منظم تعصب کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517853 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: تیرہ سالہ جنگ کے دوران عیسائی کافی حد تک بشار کے حامی رہے تاہم تحریر الشام کے آنے سے انکی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517719 تاریخ اشاعت : 2024/12/29
کلکته مئیر:
ایکنا: کلکتہ کے مئیر نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمان جو اقلیت میں ہے وہ اکثریت بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517654 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
ایکنا: کشمیر میڈیا کے مطابق مسلم اقلیت مختلف علاقوں میں مختلف مشکلات سے روبرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517483 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
ایکنا: امریکی مذہبی آزادی کی خصوصی کمیٹی نے رپورٹ میں مودی سرکار کے دور میں اقلیت وں کے حقوق کی پامالی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517257 تاریخ اشاعت : 2024/10/11
جدید وسائل اور مشنریوں سے مصنوعی زہانت کے ساتھ چہروں کی ساخت اور جنس سے تعصب کی فضا کو پروان چڑھایا جارہا ہے جنمیں اقلیت کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514964 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
ایکنا تھران- مسلمانوں کے لئے 12 فیصد تحفظات وقف بورڈ اور دیگر مسائل پرریاستی حکومت کے خلاف مسلم یونائٹیڈ فیڈریشننے بھوک ہڑتال و دھرنا شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513359 تاریخ اشاعت : 2022/12/14
معروف اسکالر پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا انتہائی مہلک اور خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25کروڑ بھارتی مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511298 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
بین الاقوامی گروپ:امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی حالیہ رپورٹ میں یہ نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ پاکستان بھی دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے، جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین صورتحال موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3243084 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: ہندوستانی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی ہندوستان کے علاقے میں ایک چرچ پر حملے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3032998 تاریخ اشاعت : 2015/03/24