رھبر معظم - صفحہ 3

رھبر معظم - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683   تاریخ اشاعت : 2024/12/23

رهبر معظم انقلاب خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے حضرت زهرا (س) کو نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خوشنما جعلی نعروں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517657   تاریخ اشاعت : 2024/12/18

ایکنا: شام کا واقعہ امریکی اور صہیونی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517619   تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: مقاومت کے عظیم بزرگوں کی شہادت سے مقاومت کی پیشرفت نہیں رکی، سنوار کی شہادت سے بھی ٹھہراؤ نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517303   تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا:‏ رهبر انقلاب اسلامی نے حملوں پر عبری میں ٹویٹ جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517209   تاریخ اشاعت : 2024/10/03

ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای، کے افکار سے آشنائی کا کورس ثقافتی اور علمی شخصیات کے لیے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516972   تاریخ اشاعت : 2024/08/24

ایکنا : تجدید بیعت کی تقریب رهبر معظم کے ساتھ امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516881   تاریخ اشاعت : 2024/08/07

رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510   تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: حضرت امام خمینی (رحمةالله‌علیه) کی پینتیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516508   تاریخ اشاعت : 2024/06/03

رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے بشار اسد و ہمراہ وفد سے کہا کہ شام کی پہچان استقامت ہے اور اس کو باقی رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516491   تاریخ اشاعت : 2024/06/01

انکے لیے عوام کی رضامندی اور خدا کی رضا اہم تھی اور اس راہ میں وہ حریفوں اور برے چاہنے والوں کی بیجا لعن و طعن کو خاطر میں نہ لاتے۔ رھبر معظم
خبر کا کوڈ: 3516460   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس ترحیم حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516456   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: حزب‌الله لبنان رہنما نے ہیلی کاپٹر حادثے پر رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہویے انکی طول عمر کی دعا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516432   تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیت الله خامنه‌ای نے رهبر معظم انقلاب کا عبری زبان میں ٹوئٹ نشر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515680   تاریخ اشاعت : 2024/01/13

پندرہ روزہ؛
ایکنا تھران: قرآن و حدیث کمپلیکس اور جامعہ المصطفی آن لائن یونیورسٹی کے تعاون سے رہبر معظم کی تفسیر سورہ حمد کتاب کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515335   تاریخ اشاعت : 2023/11/23

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے تاہم بدترین بربریت کے باوجود فتح فلسطینیوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515180   تاریخ اشاعت : 2023/10/26

اردو کتاب «ڈھائی سو سالہ انسان» جو رہبرمعظم کے بیانات اور سیاسی جدوجہد پر مبنی ہے کراچی میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514415   تاریخ اشاعت : 2023/06/04

خطبہ عید سے خطاب؛
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تمام ستون حکومت اور عوام کو اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن ہمارے اتحاد اور باہمی تعاون کا مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514161   تاریخ اشاعت : 2023/04/22

عشرہ انقلاب کے آستانے پر
ایکنا تھران- ایام اللہ اور انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے حوالے سے حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے حرم امام خمینی(ره) اور شہدا کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3513702   تاریخ اشاعت : 2023/02/01

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا تھران- حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے سردار سلیمانی کی فیملی اور سلیمانی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات میں مقاومتی بلاک کو دوبارہ زندہ کرنے، انہیں صیہونی رژیم کے مقابلے مسلح کرنے اور انکی پیشرفت میں کردار کو عظیم کارنامہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513507   تاریخ اشاعت : 2023/01/03