ممالک

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستانہ مقدس امام علی(ع) کے مطابق دنیا کے پانچ براعظموں کے چالیس سے زائد ممالک میں جشن غدیر شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518625    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کی جانب سے ایام عید سعید غدیر خم پر 75 پرچم تیار کیا گیا ہے جو مختلف مقدس مقامات کے علاوہ دنیا کے بیالیس ممالک میں لہرایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518595    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

سربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا: ایمانی پور نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت کے اجلاس سے خطاب میں اسلامی ممالک کے درمیان باقاعدہ مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518497    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین (PUIC) کی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غزہ میں فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے، اور فلسطینی حمایت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518493    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: نایجیریا قرآنی مقابلوں میں بیس ممالک کے قراء کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518433    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: رمضان المبارک کے اختتام پر دنیا بھر میں فرزندان توحید نے نماز عید عظیم الشأن انداز میں ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3518257    تاریخ اشاعت : 2025/04/01

ایکنا: دنیا کے مختف ممالک میں عالمی قدس ڈے پر عوام نے مظاہروں اور ریلیوں کی شکل میں فلسطین سے یکجہتی کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518241    تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: عربی و اسلامی ممالک کی وزراء خارجہ کمیٹی اجلاس یورپی یونین کے نمایندے کی شرکت کے ساتھ قاہرہ میں منعقد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518212    تاریخ اشاعت : 2025/03/24

ایکنا: حسن چلبی، ترک خطاط اسلامی دنیا میں معروف خوشنویس ہے جو دنیا کے کئی ممالک کی مساجد میں اپنے فن کی وجہ سے جانا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518208    تاریخ اشاعت : 2025/03/24

ایکنا: رمضان المبارک کی آمد کو مختلف اسلامی ممالک میں جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518070    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مختلف ممالک میں رمضان چاند دیکھنے کی کوشش ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518059    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ایکنا: بیروت میں سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کی تشیع کے ساتھ مختلف ممالک میں تعزیتی جلسے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518043    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: عربی ممالک کی جانب سے ٹرمپ منصوبے کے حوالے سے غزہ کے موضوع پر اہم اجلاس قاهره میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517956    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

ایکنا: نجف کے حفظ و قرآت مقابلوں میں دس ممالک سے طلباء شریک ہیں جو روضہ حضرت عباس کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517836    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: ہزاروں لوگوں نے مختلف ممالک میں مظاہروں میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517721    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: دنیا کے ایک سو ساٹھ ممالک نے مسجد النبی(ص) میں قرآنی محافل کی پذیرائی اور انکو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517708    تاریخ اشاعت : 2024/12/27

صہیونی حملے پر بین الاقوامی ردعمل؛
ایکنا: سعودی عرب نے ایران پر حملے کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے کہا ہے کہ موثر ممالک ایران کو جوابی کارروائی سے روک دیں۔
خبر کا کوڈ: 3517347    تاریخ اشاعت : 2024/10/27

ایکنا: هزاران فلسطینی مسجدالاقصی میں اسماعیل هنیه کی تشیع جنازہ کے لیے جمع ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516860    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516172    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کے ڈائریکٹر:
ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین حسینی نیشابوری نے 26 ممالک کے نمایندوں کے ساتھ نمائش کوآرٹ اور قرآنی تعلقات کے درمیان پل کی مانند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516109    تاریخ اشاعت : 2024/03/27