ممالک

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 3345431    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک میں بدامنی اور مسلمانوں میں اختلافات گہری سازش ہے۔ امیر جماعت اسلامی کی پاکستان سے باہر مقیم افراد سے ملاقات
خبر کا کوڈ: 3340745    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ممالک کو متحد ہونا پوگا: مولانا محمد خان شیرانی
خبر کا کوڈ: 3339041    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ:انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر عرب ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ کی اجازت نہ دی تو ایک نیا انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3330408    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ:ماہ رمضان المبارک ایسے حالات میں آیا ہے کہ فلسطین ہی نہیں بلکہ پورا عالم اسلام لہو لہو ہے۔ یہ سب کچھ گریٹر اسرائیل کی صہیونی سازش کے تحت امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی سرپرستی میں کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3323048    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ: الکوثر چینل پر جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» کا دوسرا مرحلہ مکمل/کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان
خبر کا کوڈ: 3321249    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی حکام کے مطابق یورپ بالخصوص فرانس،جرمنی اور برطانیہ میں سلفیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3317574    تاریخ اشاعت : 2015/06/23

بین الاقوامی گروپ: امریکہ اور ترکی کے درمیان شامی حکومت کے خلاف سرگرم دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دینے کا معاہدہ طے پاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2874708    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

بین الاقوامی گروپ: بعض ممالک سمجھتے ہیں کہ داعش کے طاقتور بننے سے حزب اللہ۔ عراقی حکومت اور یمن کے الحوثی کمزور ہوں گے مگر یہ ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی ثابت ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 2797313    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

بین الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہان شان محمد (ص)مارچ کا اہتمام کریں۔ تحریک نفاز فقہ جعفریہ
خبر کا کوڈ: 2772378    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ:فلسطینی کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے اسلامی کانفرنس تنظیم کو بیت المقدس کے حوالے سے ذمہ داریوں پر عمل کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2626624    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: شہر قم میں تکفیریت اور انتہا پسندی کے خلاف جاری کانفرنس سے عالمی کفر کی جانب سے عالم اسلام کے خلاف ہونے والی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی
خبر کا کوڈ: 1476597    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: تعلیم،ثقافت اور اسلامی علوم کی تنظیم (آیسسکو) نے یوم مروت و درگذر کے حوالے سے بیان میں دیگر مذاہب اور ثقافت کے احترام و محبت کو ضروری قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1474375    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

بین الاقوامی گروپ: فلسطین پر اسلامی کانفرنس اجلاس بلا کر بامقصد اقدام اٹھایا جائے۔ سید داود آغا
خبر کا کوڈ: 1438537    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ:اسلامی سربراہی تنظیم اور اسلامی ممالک کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی خونریزی بند کرانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اور فوری اقدامات کرنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1435537    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:مصر کی قیادت میں عرب ممالک بشمول سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات حماس کے خلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1434771    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اکتالیسواں اجلاس ۱۸ جون کوجدہ شھر میں منعقد ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1417028    تاریخ اشاعت : 2014/06/13