مظاہرے

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: صھیونی مظالم کے خلاف حیدر آباد میں مظاہروں کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1438560    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ:زہ پر اسرائیلی جارحیت 14 ویں دن میں داخل ہوگئی، پیر کی صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے ان میں ایک خاندان کے 7 بچوں سمیت 9 افراد بھی شامل ہیں۔ جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 572 ہو گئی ہے، غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے مطابق شہید افراد میں 112کم سن بچے، 41 خواتین اور 25 بزرگ شہری بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1432282    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں مخلتف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے غزہ جارحیت کی مذمت اور اسرائیلی پرچم نظر آتش کئے گیے۔
خبر کا کوڈ: 1429643    تاریخ اشاعت : 2014/07/14