بین الاقوامی نمایش

iqna

IQNA

ٹیگس
چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش کی پریس کانفرنس اتوار کو منعقد ہوئی جسمیں سیکریٹری ثقافت حضور یاسراحمدوند، اور بین الاقوامی نمایش کے ترجمان علی رمضانی شریک تھے۔ کتب میلہ امام خمینی(ره) کمپلیکس میں سجے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514262    تاریخ اشاعت : 2023/05/08

ایکنا تھران: سعودی وزارت امور اسلامی کی جانب سے سیتنیسویں بین الاقوامی تیونس کتب نمایش میں آنے والوں کو قرآن مجید کا نسخہ تحفے میں دیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3514200    تاریخ اشاعت : 2023/04/29

بین الاقوامی قرآنی نشست؛
ایکنا تھران: قرآنی محققین نے «قرآنی ڈائیلاگ؛ ثقافتی ڈیپلومیسی کی ارتقاء اور اسلامی ج.ا.ایران» نشست میں اس وسیلے کی کارآمدی پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514061    تاریخ اشاعت : 2023/04/07

ایکنا تھران: تائیوان حلال فاونڈیشن میں تھائیپہ نمایش میں حلال مصنوعات پیش کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3513849    تاریخ اشاعت : 2023/02/28

بین الاقوامی «کوثر عصمت» فیسٹیول میں یورپ، ایشیاء اور افریقہ سے تیئس ممالک کی شخصیات شریک ہوں گے جب کہ فیسٹیول حرم مطهر امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513614    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

ایکنا تھران- دوسری بین الاقوامی نمائش آستانہ حسینی کے تعاون سے کربلا معلی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3513530    تاریخ اشاعت : 2023/01/07

محمدمهدی عزیززاده:
ایکنا تھران- ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت کے ڈپٹی سیکریٹری نے تیسویں قرآنی نمایش تیاری کو بین الاقوامی سطح پر بہترین کاوش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513364    تاریخ اشاعت : 2022/12/15

تہران(ایکنا) بین الاقوامی نمائش کی اختتامی تقریب کربلا معلی میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511491    تاریخ اشاعت : 2022/03/14