تشیع

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مرحوم حجت‌الاسلام و المسلمین سید محمدباقر حجتی، ممتاز و ماندگار قرآنی شخصیت کی تشییع جنازہ کی تقریب ہفتہ، 14 جولائی کو بہشتِ زہرا (س) میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3518743    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: شهید احسان ذاکری جو ایک سپاہی اور ایکنا نیوز کا سابق کارکن تھا انکو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر تهران میں سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518710    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: ایران میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشیع منعقد کی گئی جس کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518707    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

تشیع جنازہ شھداء بارے ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: میدان انقلاب سے میدان آزادی تک قومی شھداء کی تشیع کی گئی جس میں لاکھوں ایرانی نے شرکت اور وطن سے محبت بارے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518706    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: ہزاروں افراد نماز جمعه کے بعد دوحہ کی مسجد «امام محمد بن عبدالوهاب» میں تشیع میں شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516850    تاریخ اشاعت : 2024/08/03

صدر مملکت کی شرکت کے ساتھ
ایکنا؛ شھدائے کرمان کو گلزار شهدائے کرمان، کے مصلی امام علی(ع) شهر کرمان میں تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515639    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

تہران(ایکنا)اہل تشیع کے بارہ امام خاندان رسالت(ص) سے تعلق رکھتے ہیں اور روایات کے مطابق وہ رسول گرامی کے جانشین اور اسلامی معاشرے کے امام ہیں، شیعوں کا عقیدہ ہے کہ امام کا انتخاب خدا کرتا ہے مگر کیوں؟
خبر کا کوڈ: 3511496    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسدران ترجمان کے مطابق سردار حسین همدانی شام میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383402    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: شہید کے تشیع جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت اور مظاہرہ کرکے شیعہ شناخت کو رسمی طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3329017    تاریخ اشاعت : 2015/07/18