محفل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایرانی چینل تھری کے معروف پروگرام محفل کے میزبانوں اور قرآء کو لاہور میں ربیع الاول پر دعوت دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517105    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے؛
ایکنا: بین الاقوامی محفل انس با قرآن کے عنوان سے " رسالات اللہ" قرآنی مہم خواتین کے لیے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517028    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

هاشمی‌‌گلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: صالح‌ مهدی‌زاده، جس کی ویڈیو عالمی سطح پر وائرل ہورہی ہے خصوصی دعوت پر پرسپولیس ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں آئے۔
خبر کا کوڈ: 3516236    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایرانی چینل تھری کے پروگرام " محفل " نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516202    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

عالم اسلام کے طلبا کی دوسری قرآنی محفل؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے سربراہ کے مطابق قرآنی محافل میں بیس ہزار اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516192    تاریخ اشاعت : 2024/04/10

آرٹ ڈائریکٹر «محفل»:
ایکنا: ٹی وی پروگرام « محفل » کے ڈیکوریشن اور«ربنا اننا سمعنا...» کے ساتھ خطاطی سیٹنگ نزول قرآن کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516110    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

محفل پروگرام میں؛
ایکنا: علی نجفی نے قاری عبدالباسط کے لباس میں منفرد انداز میں تلاوت کے ساتھ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3516103    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ٹیلی ویژن پروگرام « محفل » قرآنی ٹیلنٹ پروگرام ہے جو ایران کے چینل تھری پر رمضان المبارک میں شروع ہوا ہے اور اس میں قرآنی ٹیلنٹ کو ڈھونڈا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516086    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: تواشیح گروپ نے کئی زبانوں میں بضعة المصطفی نعت شان رسول اکرم(ص) میں خوبصورتی سے پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516067    تاریخ اشاعت : 2024/03/19

ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام « محفل » کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں « محفل » جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

حسنین الحلو ایکنا سے:
ایکنا: عراقی ماہر نے رمضان المبارک میں ٹی وی پروگرام « محفل » کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خلاف توقع اس کے دلچسپ آئٹم نے مجھے حیران کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516013    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: یورپی سیاح نے ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں افریقن بچوں کو قرآنی محفل میں شریک دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515934    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مسجد سیده نفیسه میں خواتین کی قرآنی محفل منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3515815    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت خاتون جنت کی مناسبت سے عراقی اور بین الاقوامی قاریوں کے ساتھ قرانی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515619    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

قومی قرآنی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراقی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

قم کی معروف مسجد ، مسجد اعظم میں ہر روز نماز ظھرین کے بعد محفل انس با قرآن کریم منعقد ہوتی ہے جہاں تلاوت وتفسیر کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511648    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

سانکو میں جلوس مھدویت امام خمینی رح چوک سے برآمد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں منتظرین امام زمان عج نے شرکت کرکے مظلومین و مستضعفین کی حمایت میں نعرے بلند کئے اور مستکبرین جہان کے خلاف اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511532    تاریخ اشاعت : 2022/03/19