ایکنا: ایرانی کی پہلی قرآنی نمائش میں ڈپٹی اسپیکر، سیکریٹری ثقافت اور اعلی ایرانی حکام شریک تھے.
خبر کا کوڈ: 3515822 تاریخ اشاعت : 2024/02/08
علیرضا معاف؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے نوروز میں قرآنی نمایش کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ نمایش مصلی امام خمینی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515775 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
حسن مسلمی نائینی:
ایکنا: ادارہ برائے تحقیق و ثقافت کے سربراہ نے ڈاکٹر کاظمی کی تقریب سے خطاب میں رھبر معظم کے کلام کی روشنی میں انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3515632 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
حرم امام رضا کے صحن آزادی میں سلسله قاجار کے دور سے متعلق کتیبے موجود ہیں جو آستان قدس کے افرینش آرٹ گیلری کے تعاون سے نمایش میں لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515600 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
ایکنا: قرآنی نمایش انتظامیہ کے مطابق اکتیسویں بین الاقوامی نمایش اگلے سال رمضان المبارک میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515582 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا دوحہ: ایکسپو کے قرآنی اسٹال میں مختلف علمی اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جو دوحہ میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515273 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
ایکنا امارات: نادر قرآن کی کاپی کو شارجہ بین الاقوامی کتب نمایش میں پیش کی گیی ہے جس میں حاضرین کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515233 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
ایکنا ریاض : وزارت امور اسلامی و تبلیغات کے مطابق ریاض نمایش میں بڑی تعداد میں کتابیں پیش کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515047 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
ایکنا اسلام آباد: اسلامی اور قرآنی نمایش راولپنڈی میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514875 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
عظیم تعزیه ( مذہبی نمائش جسمیں واقعهٔ کربلا کی منظر کشی کی جاتی ہے) بعنوان غدیر تا عاشورا صوبہ فارس میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514733 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے قرآن کریم سینٹر کے تعاون سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے جوار میں "قرآن مفہوم و معنی زندگی" کے زیر عنوان نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511692 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
بین الاقوامی گروپ : بنگلادیش میں اسلامی حجاب کے جدید اور دیدہ زیب ڈیزائنز کی معرفی اور "حجاب مسلمان خاتون کی ندگی کا حصہ ہے " جیسے پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اسلامی حجاب پر مشتمل پہلی نمائش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1382062 تاریخ اشاعت : 2014/03/02
بین الاقوامی گروپ : قاہرہ میں جاری پینتالیسویں بین الاقوامی کتابی نمائش میں ۴۵ زبانوں پر مشتمل قرآنی نسخوں کو منظر عام پر رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367806 تاریخ اشاعت : 2014/01/28
ادب و آرٹ گروپ : کل ۱۳ جنوری کو تیونس کی مسجد "الزیتونہ" میں پیغمبر اسلام (ص)سے منسوب تاریخی آثار پر مشتمل نمائش منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1358053 تاریخ اشاعت : 2014/01/12