ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی نشست منعقد ہوئی جسمیں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517928 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: نایاب اور نادر قرآنی نسخوں کی نمائش بریڈفورڈ میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517851 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: تھائی لینڈ اسلامی کمیٹی کے مطابق " 2025 میگا حلال نمایش " بارے پریس کانفرنس منقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517844 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: یوم میلاد امیرالمؤمنین، علی(ع) اور ہفتہ مولود کعبہ کی مناسبت سے حرم مطهر امام علی(ع) میں اسلامک آرٹ نمائش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517797 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
وهب رامزی نمایش رپورٹ؛
ایکنا: تصویری نمائش «چابیاں جو اسرائیل سے زیادہ تاریخی ہیں» اس میں فلسطینی مقاومت اور طرز زندگی کی عکس بندی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517723 تاریخ اشاعت : 2024/12/29
ایکنا: بارہ سے بائیس دسمبر تک بین الاقوامی نمائش سعودی شھر جدہ میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517636 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: ملایشین حلال فوڈز کے مطابق نمائش میں ملایشیاء کی ایک سو پچیس کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517467 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
طلباء ملاقات میں؛
ایکنا: آیتالله العظمی خامنهای نے گزشتہ روز طلبہ و طالبات سے ملاقات کے دوران نوجوان فنکاروں کی تخلیقات کی نمائش کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517400 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
مزاحمتی رویے کی تصدیق میں مشھد شھر میں «نقش طوفان» میں ادارہ تبلیغات اسلامی آستان قدس رضوی کے تعاون سے صحن قدس حرم امام رضا علیهالسلام میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517382 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایکنا: وزیر ثقافت و سیاحت نے بغداد میں قرآنی خطاطی نمایش کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517333 تاریخ اشاعت : 2024/10/24
ایکنا: ابن سینا فاونڈیشن اور نور میکروفیلم مرکز کے تعاون سے قرآنی خطاطی سے مشابہت رکھنے والے خطی نسخوں کی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517295 تاریخ اشاعت : 2024/10/17
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل خطاطی شدہ نسخہ تیسری بدر فیسٹیول جو «فجیره» میں منعقد ہوئی ہے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517159 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سے «مصباح الهدی» نمایش منعقد ہوگی جسمیں مختلف ممالک کے فن کار شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517090 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
ایکنا: کشمیر میں دنیا کے سب سے بڑے قرآنی خطی نسخے کی نمایش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517081 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم میں آے آئی انسان بنایا گیا ہے جو سیرت النبی اور تمدن اسلامی کو پیش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516830 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
ایکنا: مقاومتی ممالک فلسطین،لبنان، شام،عراق، یمن اور ایران مقاومتی تمدن کی نمائش میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516821 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
ایکنا: عشرہ امامت و ولایت کے حوالے سے غدیری نمائش صحن حضرت جوادالائمه(ع) حرم مطهر معصومہ قم میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516620 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا: اسلامی ورثے کے میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں اور فن پاروں کی نمائش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516594 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: پیٹر هرینگتٹون لندن پریس نے چینی طرز میں خطاطی شدہ قرآنی نسخہ جو ستارویں صدی سے متعلق ہے نمایش میں پیش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516318 تاریخ اشاعت : 2024/05/03
ایکنا: سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے مسقط کتب نمایش میں، ۱۰ هزار قرآنی نسخہ تحفے میں دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515968 تاریخ اشاعت : 2024/03/04